افغانستان کے صوبے اروزگان میں گائیڈڈ میزائل کے حملوں میں 24 طالبان جنگجو ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں ۔افغان فوج نے ایک بیان میں کہاہے کہ حملوں میں متعدد ہتھیار، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی تباہ ہوگیا ۔بیان میں یہ نہیں بتایاگیا کہ یہ حملے نیٹو کے زیرکمان افواج یا افغان فوج نے کیے ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024