مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی Jul 20, 2019 | 13:51 1:51 PM, July 20, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج نے آج محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی ۔ قابض فوجیوں نے ضلع کے علاقے DOORU کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کرکے گھر گھر تلاشی کی کارروائی کی ۔آخری اطلاعات تک کارروائی جاری تھی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک