چین نے امریکہ پرزوردیاہے کہ وہ حقائق کومدنظر رکھتے ہوئے متعصبانہ پالیسی ترک کردے اورمذہبی آزادی کے نام پر چین کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کردے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان Geng Shuang نے ایک پریس بریفنگ میں کہاکہ تمام قومیتوں کے چینی افراد کوقانون کے مطابق مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔انہوں نے کہاکہ چین کسی بھی ملک کی جانب سے مذہبی آزادی کے نام پر اپنے داخلی معاملات میں مداخلت ہرگزبرداشت نہیں کرے گا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024