ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کو گولڈ میڈل دینے کی تقریب آج ہوگی
کراچی (نیوز رپورٹر)جسٹس ہیلپ لائن اور بورڈ آف ریو نیو حکومت سندھ کی جانب سے ملیر جیل میں قیدیوں کو سہولت کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات پر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کو گولڈ میڈل دینے کی تقریب(آج) 12بجے کراچی جیم خانہ میںہوگی ۔