گاڑیوں کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی ایک شخص ہلاک
کراچی (سٹی نیوز)جمعہ کو سعید آباد میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی ،سپر ہائی وے پر خونی گاڑی نے بزرگ شخص کو کچل ڈالا ،تفصیلات کے مطابق سعید آباد کے علاقے مواچھ گوٹھ حب ریور روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کانسٹیبل سعید افتخار شاہ ولد سید عظمت شاہ زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچایا گیا ۔مضروب لیاری کے علاقے