مدرسہ سیدنا حمزہؓ کے تحت تربیت اولاد پر خصوصی لیکچر آج ہوگا Jul 20, 2019 11:28 AM, July 20, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی(سٹی نیوز)مدرسہ سیدنا حمزہؓ ماڈل کالونی کے مدیر انتظامی امور اظہر احمد کے اعلامئے کے مطابق ہفتہ 20 جولائی شام 5 بجے خواتین کیلئے ’’تربیت اولاد‘‘ پر مبلغہ اُم عمر خصوصی لیکچر دیںگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+