قادیانی دنیا میںپاکستان کو بدنام کر رہے ہیں‘ ثروت اعجاز قادری
کراچی (نیوزرپورٹر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہاکہ قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیںقادیانیوں کی اسلام دشمن سرگرمیوں کو روکا جائے ،ختم نبوت ﷺایکٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی برداشت نہیں کی جائے قادیانی پاکستان کو دنیا میں بدنام کر رہے ہیں ،اقلیتوں کو پاکستان میں تحفظ اور پوری آزدی حاصل ہے ،ختم نبوت ﷺ پر ہرزہ سرائی کرنیوالوں کو آئینی طور پر سزا بھگتنا