صاحبزادہ افتخارعباسی ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے
کراچی (نیوز رپورٹر) جمعیت علمائے پاکستان سندھ کے صدر صاحبزادہ علامہ افتخاراحمدعباسی ایک روزہ دورے پرکل (بروزاتوار) کراچی پہنچیں گے،سہراب گوٹھ پر کارکنان جمعیت ان کا بھرپوراستقبال کریں گے ،بعدازاںنارتھ کراچی میںبعدنمازظہر اپنے اعزازمیں منعقدہ استقبالیہ تقریب اور بعدنماز عشاء لیاقت آباد میں تقریب حلف برداری سے خطاب کریں گے۔