عدلیہ کو ڈرانے دھمکانے کا دورگزرچکا حکومت ساتھ کھڑی ہے:یاسرایوب
فیروز والہ( نامہ نگار ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے راہنما یاسر ایوب بھٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اداروں کی مضبوطی اور کرپشن کرنے والوں کے خلاف سیسہ سپلائی دیواری بن کر سامنے کھڑی ہے عدالیہ کو دھمکانے او ڈرانے کا دور گزر چکا ہے آزاد عدلیہ کوئی پریشر قبول نہیں کرے گی ‘احتساب عدالت کی وضاحت کے بعد ( ن ) لیگ کی ایک اور سازش دم توڑ چکی ہے۔