70 سالہ بزرگ کے چھوٹے طیارے پر کرتب
لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کے 70 سالہ بزرگ نے دنیا کا سب سے چھوٹا طیارہ اُڑا کر خوب کرتب دکھائے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق 70 سالہ پائلٹ بوب نے دن یا کا چھوٹا طیارہ اڑاتے ہوئے کرتب دکھا کر نوجوانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔