شیخوپورہ: جوہڑ میں مویشی نہلاتے دو بچے ڈوب گئے Jul 20, 2019 9:42 AM, July 20, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت ) شیخوپورہ جڑانوالہ روڈ کی آبادی ناظر پکاکہ میں پانی کے جوہڑ میں مویشی نہلانے والے دو بچے ڈوب گئے۔ دس سالہ رضوان اور 8 سالہ ماموں زاد سلمان کی لاشیں نکال لی گئیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+