پاکستان
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا شیرازہ بکھیرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتی۔ پاکستان کی جڑیں مضبوطی اور گہرائی کے ساتھ قائم کر دی گئیں۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ تو نے ہی آزاد‘ خودمختار سلطنت ہمیں عطا کی ہے‘ تو ہی یہاں کے باشندوں کو مصائب و آلام برداشت کرنے کی ہمت دے اور صبرواستقلال عطا فرمااور انہیں صلاحیت بھی دے کہ ہر قسم کے اشتعال کے باوجود پاکستان کی خاطر اس کے امن و امان کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں۔
(اخباری بیان 24- اگست 1947ئ)