جنوبی کوریا ، جاپانی سفارتخانے کے نزدیک 70 سالہ شہری نے خودسوزی کر لی
سیول(آن لائن) جنوبی کوریا میں جاپانی سفارتخانے کے نزدیک کھڑی کار میں ایک 70 سالہ بزرگ شہری نے آگ لگا کر خودکشی کر لی ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دیں ہیں ۔