لاہور میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکاسی آب کا کام شروع کردیا ہے۔دوسری جانب شہر میں لیسکو کے 139 فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں جس کی وجہ سے نصف سے زائد شہر بجلی سے محروم ہوگیا ہے۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی بحالی کےلیے کوششیں جاری ہیں
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024