25 جولائی کو انتخابات کی وجہ سے عدالتی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لیکن 25 جولائی کو چیف جسٹس ثاقب نثار الیکشن کے دن بھی عدالت لگائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق25 جولائی کو انتخابات کی وجہ سے عدالتی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ چیف جسٹس 25 جولائی کو بھی عدالت لگائیں گے اور ارجنٹ مقدمات کی سماعت کرینگے،عا م انتخابات کے دن چیف جسٹس لاہور رجسٹری میں موجود ہوں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024