روس نے نئی نسل کے ایٹمی اور روایتی ہتھیاروں کے تجربے کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع نےسیریز آ ف تجربوں کی ویڈیو جا ری کر دی ہی ہیں۔ ویڈیو اس وقت جا ری کی گئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ا و ر ولادیمیر پیوٹن ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کے لئے بحث کر رہے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38