فرمان قائد !
آپ کے فرائض یہ ہونے چاہئیں‘ نظم و ضبط کا گہرا احساس‘ عمدہ کردار‘ حقیقی اور عمل پر اکسانے والی تعلیم‘ تعلیم حاصل کرنا آپ کی پہلی ذمہ داری ہے‘ اپنی ذا ت کی طرف سے ‘ اپنے والدین کی طرف سے اور اپنی مملکت کی طرف سے۔
(اسلامیہ کالج پشاور۔ 12 اپریل 1948ئ)