فرمان اقبال !
دنیا اسلام کی طرف آرہی ہے اس لئے اگر آج تہذیب مغرب تباہ ہوجائے تو اسلام کا بول بالا ہوجائے گا لہٰذا مسلمانوں کو اس آنے والے دور کیلئے تیار ہوجانا چاہئے۔ جس وقت تہذیب جدید کا خاتمہ ہو مسلمانوں کو اسلام کا علم بلند کردینا چاہئے۔
(یاد ایام سے ماخوذ۔ مصنف عبدالوحید)