روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ایک خاص نسل کے سرخ ہرن کے سینگوں سے کشید کیے گئے خون سے غسل کیا ہے۔ روسی مےڈےا کے مطابق گزشتہ برس التائی کے پہاڑی سلسلے کے دورے سے قبل ہرن کے 70 کلو گرام سینگ تیار کیے گئے تھے جن کے خون میں روسی صدر نے غسل کیا۔ روس میں قدیم زمانے میں جسمانی توانائی کی بحالی کیلئے اس طرح کے نسخوں کا استعمال عام تھا۔ دوسری جانب روس میں جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیموں نے بغیر بے ہوش کیے ہرن کے سینگوں سے خون نکالنے کو انتہائی سفاکانہ عمل قرار دیا ہے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024