لائیو پروگرام میں ’ نشے ‘ کا طریقہ بتانے والی خاتون اینکر معطل
قاہرہ( نیٹ نیوز) مصر کی میڈیا ریگیولیرٹی کونسل نے ایک خاتون میزبان کو لائیو پروگرام میں علامتی انداز میں نشہ کرنے کا طریقہ بتانے پر کام سے روک دیا ہے۔ پروگرام ’ المشاغبہ‘ کی میزبان شیماء جمال ہیں، جنہوں نے ایک لائیو کالر سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اسے بتائیں گی کہ نشہ کیسے کیا جاتا ہے۔