مسلم لیگ ن ہی قوم کی تقدیر بدلے گی: شرافت بھٹی
کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے رہنماءشرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر وزیر اعظم نااہل نہیں ہونگے جے آئی ٹی رپورٹ میں من گھڑت کہانیوں کے سوا کچھ نہیں عمران خاںپانامہ لیکس کو سہا را بنا کر وزاعظم بنے کے خوب دیکھ رہا ہے۔ مسلم لیگ ن ہی قوم کی تقدیر بدلے گی ۔