نواز شریف سپریم کورٹ میں سرخرو ہونگے‘ مخالفین کو ناکامی ہو گی: احسان الدین قریشی
ملتان (نمائندہ نوائے وقت) پنجا ب اسمبلی حاجی احسا ن الدےن قر ےشی نے کہا ہے کہ وزےر اعظم مےا ںمحمد نو از شر ےف عوام کی دعا ﺅ ں سے سپر ےم کو رٹ سے سر خرو ہو کر نکلےں گے ۔سپر ےم کو رٹ نے کےس کو جے آ ئی ٹی کے بعد اب اگرمزےد تفتےش کےلئے ٹرا ئل کورٹ مےں بھےجا تو وہاں سے بھی وہ سر خر و ہو نگے ۔مخالفےن صرف ملک مےں ترقی کے سفر کو ر وکنا چاہتے ہےں اور پرو سی ملک کے اےما ءپر پا ک چا ئنہ کو ر ی ڈو ر( راہدا ری منصو بے )پر قدغن لگا نا چاہتے ہےں ۔عوام 2018 ءکے جنر ل الےکشن مےں بھی مےاں نو از شر ےف کو دو تہا ئی اکثرےت دے کر اقتدار مےں بھےجے گی ۔مخا لفےن اب بھی ر سو ا ہو رہے ہےں اور اس وقت بھی ہو نگے ۔ان خےا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ روز ےونےن کونسل 29 پر اناگنا منڈ ی دور ے کے موقع پر کےا ۔اس موقع پر ےوسی چےئر مےن رانا نعےم سمےت کونسلر زاور اہل علا قہ موجود تھے ۔انہو ں نے اس موقع پر وا ٹر پےو ر ی فےکےشن پلا نٹ کو جلد تعمےر کر نے کے حوا لے سے بھی ٹھےکےدا ر کو ہد اےت جا ری کی اور مزےد کہا کہ اس ےو سی 29اور ےوسی 30 کے مکےنو ں کےلئے ےہ واٹر پےو ری فےکےشن نصب کےا جا رہا ہے تاکہ انہےں پےنے کاصا ف پا نی مےسر آ سکے ۔ان ےونےن کونسلوں مےں حکو مت کر وڑوں رو پے سے ڈوےلپمنٹ کے کا م کر وا رہی ہے ۔سےو رےج لا ئن اور گلےو ں مےں ٹف ٹا ئل سمےت سٹر کو ں کی تعمےر و مرمت کا کا م جا ری ہے۔