اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O اور نہ آپ اندھوں کو ان کی گمراہی سے ہٹاکر رہنمائی کر سکتے ہیں آپ تو صرف انہیں سنا سکتے ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے ہیں پھر وہ فرمانبردار ہو جاتے ہیںO جب ان کے اُوپر عذاب کا وعدہ ثابت ہو جائے گا ہم زمین سے ان کیلئے ایک جانور نکالیں گے جو ان سے باتیں کرتا ہو گا کہ لوگ ہماری آیتوں پر یقین نہیں کرتے تھےO
سورة النمل( آیت : 81‘ 82)