الطاف حسین کے کزن کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے کزن خالد حسن کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا۔ ایم کیو ایملندن کے رہنماءندیم نصرت نے کہا ہے کہ خالد حسن بیمار ہیں اور ان کا ایم کیو ایم لندن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔