نعیم بخاری کا پانامہ کیس پر بات کرنے سے انکار کیا آپ اب بھی سٹپنی وکیل ہیں: صحافی کا سوال
اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحرےک انصاف کے وکےل نعےم بخاری نے پانامہ کےس پر بات کرنے سے صاف انکار کر دےا ۔ بدھ کو پانامہ لےکس کےس کی سماعت کے بعد جب پاکستان تحرےک انصاف کے وکےل عدالت سے باہر آئے اور اپنی گاڑی کی طرف جا رہے تھے تو صحافےوں نے ان سے پانامہ لےکس کےس پر سوال کئے جس پر انہوں نے جواب دےنے سے صاف انکار کر دےا اور کہا کہ کےس پر بات نہےں ہو سکتی جس کے بعد صحافی نے سوال کےا کہ کےا آپ اب بھی سٹپنی وکےل ہےں جس پر انہوں نے کہا کہ آپ موٹو گےنگ کے حوالے سے سوال کر رہے ہےں وہ اس قابل نہےں ہےں کہ ان کو جواب دےا جائے ۔
نعیم بخاری