علاقائی مسائل حل کرنے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)علاقے کے مسا ئل کے حل کیلئے ہر قر بانی دینگے پہلے بھی ہم نے تر قیا تی کا مو ں کیلئے فنڈ منظور کر واے اب بھی کروئیں گے ہم عملی کام کے عادی ہیں علاقے کے مسا ئل ہمارے اپنے مسا ئل ہیںعلاقہ عوام کو تمام سہو لتیں گیس بجلی پانی کی فراہمی گلیو ں کی تعمیر گھر گھر پہنچا ئیں گے علاقے کو ایک ما ڈل علاقہ بنا کر دم لیں گے ان خیا لات اظہار پا کستان تحر یک انصاف کے رہنما ءاین اے 48 بھڈانہ کلاں کی سیا سی و سماجی شخصیت ملک ا حسا ن غنی گجر ملک کا مران غنی گجر ملک سرفراز نے صحافیو ں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا، انہو ں نے کہا کہ یو سی بھڈانہ کلا ں کی عوام اس وقت بے شمار مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں جبکہ منتخب نما ئندے علاقہ عوام کے مسائل پر کو ئی تو جہ نہیں دے رہے ، عوام کی تو قعات پر پورا اتر نے کیلئے عملی اقدا مات کر نے کی ضرورت ہے انہو ں نے کہا کہ علاقہ کے بنیا دی مسائل پر توجہ ہے انہیں حل کر وانے کیلئے ہر ممکن کو ششیں جا ری رکھیں گے، بیس کروڑ عوام عمران خا ن کے ساتھ ہے اور آ نے والے الیکشن میں پا کستان تحریک انصاف واضح اکثر یت کے ساتھ کا میا بی حا صل کر کے پو رے پا کستان میں حکو مت قا ئم کر ے گی اور عمران خان پا کستا ن کے وزیر ا عظم ہو ں گے ۔