مشرف کا لونی کے عوام متحد ہو کر مسائل کا مقابلہ کر سکتے ہیں ،نصیر احمد خا ن خیل
کراچی ( پ ر ) مسلم لیگ (ن) یو تھ ونگ یو سی 3 لا ل بھکر کیماڑی ٹائو ن کا تنظیم کا بینہ کا مشرف کا لونی سیکٹر 10 کے 5 فیز کا ہنگامی دورہ وفد کی قیادت سینئر مسلم لیگی ر ہنما نصیر احمد خان خیل نے کی اس مو قع پر ارشد رحمن صدر جنرل سیکر یٹری ظفر اقبال ریا ض عرف فوجی ، حا جی حسن اقبال ، آصف خا ن، افضل بٹ سمیت دیگر علا قائی اہم سیا سی و سما جی رہنما ئو ں نے بھی اس مو قع پر شر کت کی رہنما نصیر احمد خیل نے کہا کہ مشرف کا لو نی کے عوام اپنے اندر یکجہتی اور ہم آہنگی پیدا کر یں ایک جا ن ہو کر مسائل کا مقابلہ کر نا ہوگا گز شتہ 15 سا لو ں سے آبا د مشرف کا لونی کو آج تک پینے کا صاف پانی میسر نہیں ۔