وزیر اعظم کیخلاف جیا لو ں اور کھلا ڑیو ں کی ہر سا زش نا کا م ہو گی ، نعما ن مو رس تنویر
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) مسلم لیگ (ن) مینا رٹی ونگ سندھ کے سینئر نا ئب صدر نعما ن مو رس تنویر نے کہا کہ پاکستان میں جمہو ریت کے دشمن اپنے مکر وہ عزائم کو حا صل کر نے کیلئے تما م تر ہتھکنڈوں کواستعمال کرنے میں مصروف عمل ہیں یہ عوام دو ست جیا لے اور نا کا م کھلا ڑیو ں پر مشتمل ٹو لہ ہر صورت عوامی وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف اپنے بیر ونی آقائو ں کوخو ش کر نے اور ملکی و عوام کی تر قی و خو شحا لی کے خلاف رکا ئو ٹیں ڈالنے میں لگا ہے لیکن یہ منفی کا م کرنے والے لو گ یہ بھو ل گئے ہیں کہ عوام ہر صورت ملک کو ترقی یا فتہ دیکھنا اور کا میا بی کے عظیم پر وجیکٹ سی پیک کی پا یہ تکمیل چا ہتے ہیں ۔