قصور:بیرسٹر احمدرضا قصوری کے بڑے بھائی انتقال کرگئے
قصور(نمائندہ نوائے وقت) آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما معروف قانوندان بیرسٹر احمدرضا قصوری کے بڑے بھائی نواب خضر احمد خاں سے وفات پا گئے۔مرحوم کی نماز ہ جنازہ گزشتہ شام ادا کردی گئی ، نمازہ جنازہ میں سیاسی ،سماجی اور تاجر تنظیوں کے عہدیداران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔