میٹرک نتائج کا اعلان 25 جولائی کو ہوگا Jul 20, 2017 5:15 AM, July 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (لیڈی رپورٹر) تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام سکینڈری سکول سرٹیفکیٹ کے سالانہ امتحان 2017 ءکے نتائج کا اعلان 25 جولائی کو کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+