نےلم ، مصافی ، اےکوسےپ ،آب حرم اور الحلال منرل واٹرکے پےدواری پوائنٹ سےل کر دےئے گئے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی کے ٹرانسپورٹ اڈوں ، ضلع کچہری ، پےر ودھئی بس سٹےنڈ ، فےض آباد اڈے ، رےلوے سٹےشن ، سواں اڈے سمےت مختلف پبلک مقامات پر فروخت ہونے والے غےر معےاری منرل واٹر کے نمونے لےنے کےلئے پاکستان سٹےنڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی ٹےموں نے کرےک ڈاﺅن کےا راولپنڈی کے مختلف علاقوں مےں تےار ہونے والی ےہ منرل واٹر کی بوتلوں کے پےدواری پوائنٹ سےل کردئے گئے جن مےں نےلم ، مصافی ، اےکوسےپ ،آب حرم اور الحلال شامل ہےں جہاں سے بڑی تعداد مےں بوتلےں ضبط کرلی گئےں پےداواری ےونٹوں سے ضبط کےا گےا پانی کوالٹی کنٹرول اتھارٹی نے ضائع کردےا لےبارٹری سے رپورٹ آنے پر مالکان کے خلاف قانونی اےکشن ہوگا۔