راولپنڈی کے مختلف مقامات پر19ٹریفک حادثات ، 21افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو 1122
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی ضلع کے مختلف مقامات پر19ٹریفک حادثات مےں 21افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرہسپتالوںمےں منتقل کردےا گیاکو ئی جانی نقصان نہےں ہواریسکیو 1122کے ضلعی کمانڈ اےنڈ کنٹرول روم کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں16 ڈرائیور،02 مسافراور03پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے جن مےں 21مرد شامل ہےں۔