ڈھےری حسن آباد مےں سےکےورٹی اداروں کا مشتبہ افراد اور سامان کی تلاش کےلئے سرچ آپرےشن
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سول لائن کے علاقے ڈھےری حسن آباد س مےںےکےورٹی اداروں نے مشتبہ افراد اور سامان کی تلاش کےلئے سرچ آپرےشن کےا اس دوران172 گھروں، دس دکانوں اور425 افراد کی چےکنگ کی گئی ےہ سرچ آپرےشن امن و امان کی صورتحال کے پےش نظر کےا گےا۔