طالبہ علینہ طارق کا اعزاز
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی پبلک سکول چکلالہ گیریژن راولپنڈی کی ہونہار طالبہ علینہ طارق رول نمبر 968429 نے فیڈرل بورڈ کے نویں کے امتحان میں 520 میں سے 501 نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے اپنی کامیابی اساتذہ کی انتھک محنت اور والدین کی دعا¶ں کا ثمر قرار دیا۔