.شازیہ منظوراگلے ہفتے اپنے نئے البم کی ویڈیو ریکارڈنگ کریںگی
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ شازیہ منظوراگلے ہفتے اپنے نئے البم کی ویڈیو ریکارڈنگ کریںگی۔البم کی دھنیں انہوںنے خو دترتیب دی ہیں۔نغمہ نگار خواجہ پرویز،سعیدگیلانی ،سہیل عباس اورعاصم رضاہیں ۔میوزک البم کی آڈیوریکارڈنگ جاری ہے جس میں 8نغمات شامل ہیں ۔