اراضی کے تنازعے پر باب بیٹا جاں بحق Jul 20, 2017 3:04 AM, July 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ٹنڈو محمد خان( نامہ نگار) ا للہ بچایو گوٹھ میں زمین کے تنازعے پر تصادم میں 55 سالہ محمد حسن اور اسکا بیٹا 20سالہ پیار علی ہلاک جب کہ ایک خاتون اور 2 افراد زخمی ہوگئے جن کے نام معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+