بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے کزن کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے کزن خالد حسن کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا۔ ایم کیو ایم لندن کے رہنماء ندیم نصرت نے کہا ہے کہ خالد حسن بیمار ہیں اور ان کا ایم کیو ایم لندن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔