فضل محمودکر کٹ ٹورنامنٹ
کراچی (اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی فضل محمود نیشنل کر کٹ ٹورنامنٹ زون چار میں اسٹیل ٹاﺅن جمخانہ نے ملیر اسپورٹس کے خلاف تین وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی پاک اسٹار گراﺅنڈپر اسٹیل ٹاﺅن جمخانہ کے شوکت علی نے 165رنز بنائے جس مےں انہوںنے 21چوکے اور7چھکے لگائے،کلب کے سیکریٹری فصیح اللہ خان با با نے شاندار سینچری پر شوکت علی کو مین آف دی میچ قرار دیا۔