ہائیکورٹ بار انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے ئے نئی ممبر شپ 23 اگست تک حاصل کی جا سکتی ہے
لاہور(وقائع نگار خصوصی) پاکستان لیگل پریکٹیشنرز اینڈبار کونسل رولز 1976ء کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقدہ 24 فروری 2018ء میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے نئی ممبر شپ حاصل کرنے کی آخری تاریخ 23 اگست 2017ء ہے۔