٭٭مختصرعدالتی خبریں ٭٭
لاہور (اپنے نامہ نگار سے ) ڈیزائن کے مطابق صوفہ سیٹ نہ بنانے والے دکاندار کو ہرجانہ کیس میں عملدرآمد نہ کرنے پر نوٹس جاری ٭برطانیہ میں ورک پرمٹ دلوانے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹورنے کا مقدمہ مصالحتی عدالت میں نمٹا دیا گیا٭طالبہ حملہ کیس کی سماعت ملتوی٭ جعلی ویزے اور بغیر دستاویزات بیرون ملک جانے والے 3افراد کی ضمانتیں منظور٭انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں ملزم ندیم عامرکا جوڈیشل ریمانڈ۔