کورنگی کی خاتون نے زہر پی کر خود کشی کرلی
کراچی( کرائم رپورٹر) کورنگی میں ایک خاتون نے زہر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ متوفیہ 28 سالہ رابعہ شہروز چنیوٹ اسپتال کے پاس رہتی تھی بتایا جاتا ہے کہ اس نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر خودکشی کی ہے تاہم پولیس اس بارے میں مزید تفتیش کررہی ہے۔