کے ایم سی محکمہ میونسپل سروسز کے سربراہ مسعود عالم معطل Jul 20, 2017 1:46 AM, July 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے ایم سی کے محکمہ میونسپل سروسز کے سربراہ مسعود عالم کو معطل کردیا گیا۔ ان پر الزام ہے کہ وہ بارشوںمیں بیرون ملک جاکر بیٹھ گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+