حافظ سلمان بٹ قائم مقام صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان مقرر
کراچی( نیوز رپورٹر) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر رانا محمود علی خان ناساز طبع کے باعث آغا خان ہسپتال میں زیر علاج ہیں‘ انہوں نے این ایل ایف کے مرکزی جنرل سیکرٹری ‘ حافظ سلمان بٹ کو این ایل ایف پاکستان کا قائم مقام صدر مقرر کردیا ہے ۔