امریکی جاسوسی پروگرام یورپی ممالک کو خبردار ہو جانے کا اشارہ ہے:یورپی یونین
ویلینئس (نوائے وقت رپورٹ) یورپی یونین کے جسٹس کمشنر نے کہا ہے کہ امریکی جاسوسی پروگرام یورپی ممالک کو خبردار ہو جانے کا اشارہ ہے امریکی خفیہ جاسوسی پروگرام پر یورپی کو کارروائی کرنا چاہئے یورپی ممالک کو ڈیٹا کے تحفظ اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔