اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ریلوے نے 200 بوگیوں کی کامیاب فراہمی کے بعد مزید 620 بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیا ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے درآمدات پر انحصار کم کرنے اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کاوشیں جاری ہیں۔
پاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیا
Jan 20, 2025