سیالکوٹ کی 5 قومی‘ 10 صوبائی نشستوں کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کی فہرست جاری

سیالکوٹ (نمائندہ نوائے وقت) پی ٹی آئی نے ضلع سیالکوٹ کی 5قومی،10صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی۔ سیالکوٹ ون این اے70میں حافظ حامد رضا، سیالکوٹ ٹو این اے71میں ریحانہ امتیاز، سیالکوٹ تھری این اے 72میں امجد علی باجوہ، سیالکوٹ فور این اے 73میں علی اسجد ملہی،سیالکوٹ فائیو این اے 74 میں اسلم گھمن امیدوار ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن