وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت 2021 کی پیش گوئی سے زیادہ تیزی سے ترقی کرے گی۔اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ 7 اپریل 2021 کو اندازہ لگایا تھاکہ اقتصادی ترقی تمام پیشین گوئیوں کو مات دے گی۔ حتمی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال معیشت کی شرح نمو 5.37 فیصد رہی۔
اسرائیلی جہاز پر اگر کوئی پاکستانی موجود ہے تو اسے برادرانہ ...
Apr 15, 2024 | 14:30