صدر عارف علوی 2 روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے Jan 20, 2022 | 19:58 7:58 PM, January 20, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ صدرڈاکٹرعارف علوی دوروزہ سرکاری دورے پر گوادر پہنچ گئے ہیں۔گوادر میں اپنے قیام کے دوران صدر تجارت اور سرحد سمیت مختلف اہم امور پر غور کے لئے کل ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک