ایکس رے: اب صرف 5 سے 10 منٹ میں کورونا کی تشخیص ممکن Jan 20, 2022 | 19:54 7:54 PM, January 20, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسکاٹ لینڈ کے سائنس دانوں نے ایکس رے کی مدد سے کورونا کی تشخیص کا تجربہ کیا ہے۔طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ ‘ایکس رے’ کے ذریعے پانچ سے دس منٹ میں پتا لگایا جاسکے گا یہ کسی شخص میں کورونا ہے یا وہ اس وبا سے محفوظ ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک