ایک بیماری دوسرا پریشانی ، غریب کہاں جائے؟
مکرمی : کچھ سالوں سے مختلف بیماریوں کے ساتھ بہت مشکل سے زندگی گزار رہا ہوں۔ انتٹریوں،گردوں انفیکشن کی وجہ سے ملازمت نہیںکرسکتاہوں ۔بائیں گردہ بھی نہیں ہے۔پچھلے کئی ماہ سے بے روزگاری کی وجہ سے گھر میں فاقوں کی نوبت ہے۔ کئی بار بچے رات بھوکا سوئے ہ۔بچوں کی فیسیں،کتابوں،گھر بجٹ ،مکان بقایا جات وادویات کے لیے مالی مدد ہوجائے تو کچھ آسانی ہوجائے ۔( حافظ امجد 03007291526 )